Live Updates

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 اگست 2017 16:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اگست 2017ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آج شام اہم رہیس کانفرنس کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان آج شام 6 بجے پریس کانفرنس کریں  گے۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس بنی گالہ میں ہی ہو گی۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان آج کی پریس کانفرنس میں این اے 120 کے ضمنی انتخاب سے متعلق پارٹی کی حکمت عملی اور نیب میں شریف خاندان  کے خلاف ریفرنسز میں تاخیر  سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات