Live Updates

والدہ کو ہونے والی بیماری لمفومہ کا علاج فوری طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 اگست 2017 16:26

والدہ کو ہونے والی بیماری لمفومہ کا علاج فوری طور پر شروع کر دیا گیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اگست 2017ء) :،مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ میری والدہ کو گلے کے بائیں طرف لمف نوڈز کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ والدہ کو ہونے والی بیماری لمفومہ کا علاج فوری طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق چونکہ اس بیماری کی تشخیص جلدی ہو گئی ہے اس لیے میری والدہ کی بیماری قابل علاج ہے۔ میں والدہ کے لیے آپ سب کی دعاؤں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :