برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میںریکارڈ21روپے فی کلو کمی

بدھ 23 اگست 2017 16:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں ریکارڈ دیکھی گئی ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے 162روپے سے کم ہو کر 141روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ۔