ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ علی ضیا کو اضافی چارج دے دیا گیا

بدھ 23 اگست 2017 16:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل(ہیڈکوارٹرز)سمیعہ سلیم نے انجینئرنگ ونگ میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر علی ضیا کو ڈائریکٹوریٹ آف انجینئرنگ پرائیویٹ ہائوسنگ سکیمز میں ڈپٹی ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔