فلم پٹیل کی پنجابی شادی کا ٹریلر جاری

بدھ 23 اگست 2017 15:41

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء) بالی ووڈ کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم پٹیل کی پنجابی شادی کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔سنجے چھل کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانٹک کامیڈی فلم 'پٹیل کی پنجابی شادی 'میں رشی کپور اور پریش راول مرکزی کردار ادا کرکے مداحوں کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

فلم کی دیگر کاسٹ میں ویر داس،پریم چوپڑا،پائل گھوش،جنائی بیلانی،دیویا،بھاراتی،ٹیکواور شلپا شنڈے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :