نوازشریف ہمارے رہبر ہے اور رہیں گے انہیں ہمارے دلوں سے نہیں نکالاجا سکتا،محمد ظریف راجا

بدھ 23 اگست 2017 15:40

نوازشریف ہمارے رہبر ہے اور رہیں گے انہیں ہمارے دلوں سے نہیں نکالاجا ..
کلر سیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) میاںنوازشریف ہمارے رہبر ہے اور رہیں گے انہیں ہمارے دلوں سے نہیں نکالاجا سکتا۔ نواز شریف نے ملک کو عدم استحکام سے بچانے کے لیے فیصلہ قبول کیا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارممبر پاکستان مسلم لیگ نوں سنسر بورڈ آف پاکستان محمد ظریف راجا نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ معلوم نہیں کہ میاںنواز شریف کو کس جرم میں سزا ملی، میاں صاحب نے ہمشیہ ملکی مفاد کے بارے میں سوچا۔ انھوں نے کہاکہ نواز شر یف آئندہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔

متعلقہ عنوان :