وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جدہ پہنچ گئے، نائب گورنر مکہ شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز نے خیر مقدم کیا

بدھ 23 اگست 2017 14:50

جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے دورے پر بدھ کو جدہ پہنچ گئے۔ نائب گورنر مکہ شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز نے وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔