خواندگی کے عالمی دن بارے انتظامات کے سلسلہ میں فاروق حیدر عزیز ڈویژنل فوکل پرسن مقرر

بدھ 23 اگست 2017 14:41

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء)لیٹریسی کے عالمی دن کے حوالہ سے انتظامات کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر جنرل فاروق حیدر عزیز کو ڈویژنل فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

کمشنر سرگودہا ندیم محبوب نے آٹھ ستمبر 2017کو لیٹریسی کے عالمی دن کے حوالہ سے انتظامات کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر جنرل فاروق حیدر عزیز کو ڈویژنل فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے ۔ ان کے فون نمبر 048-9230736 اور موبائل فون نمبر 0322-7816770 ہیں۔