دشت میں ایف سی قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ ، دو ایف سی اہلکار شہید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 اگست 2017 14:29

دشت میں ایف سی قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ ، دو ایف سی اہلکار شہید
تربت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اگست 2017ء) : تربت کے علاقہ دشت میں دہشتگردوں نے ایف سی کے قافلے پر حملہ کیا ۔ سکیورٹی حکام کے مطابق دہشتگردوں نے اپنے حملے میں ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔

(جاری ہے)

دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ۔ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق علاقہ میں تاحال فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ جبکہ فائرنگ سے ملحقہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :