ممبئی دھماکے،ابوسلیم اور ملزمان کو سزا7ستمبرکوسنائی جائیگی

بدھ 23 اگست 2017 13:20

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) بھارتی خصوصی عدالت ممبئی دھماکوں کے الزام میں گرفتارابوسلیم سمیت پانچ ملزمان کیخلاف سزا7ستمبرکوسنائیگی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی عدالت نی16جون کو ممبئی دھماکوں کے الزام میں ابو سلیم سمیت چھ ملزمان کو مجرم ٹھہرایا تھااور ایک کو رہا کردیاتھا۔ممبئی دھماکوں کے الزام میں گرفتار ایک ملزم 28جون کودل کے دورے کے سبب انتقال کرگیاتھا۔جس کے بعد پانچ ملزمان کو عدالت 7ستمبر کو سزا سنائیگی ،ْ1993 میں ہونیوالے ممبئی بم دھماکوں میں 257 افراد ہلاک اور تقریباً 700 افراد زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :