پی ٹی وی لاہور سنٹر کا عید الاضحی کیلئے سپیشل ڈرامہ ’’عید کا دن ‘‘کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری

راحیلہ آغا ، عینی طاہرہ ، وجہہ علی اور علی تابش سمیت دیگر فنکاروں نے ڈرامے کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

بدھ 23 اگست 2017 12:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2017ء) پی ٹی وی لاہور سنٹر کے عید الاضحی کیلئے سپیشل ڈرامہ ’’عید کا دن ‘‘کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ڈرامہ ’’عید کا دن ‘‘میں اداکارہ راحیلہ آغا ، عینی طاہرہ ، وجہہ علی اور علی تابش سمیت دیگر فنکاروں نے ریکارڈنگ میں حصہ لیا۔ ڈرامہ کی ریکارڈنگ مزید چار دن تک جاری رہے گی ۔ اس ڈرامے کو عید الاضحی کے روز پی ٹی وی ہوم سے پیش کیا جائے ۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر سجا د بخاری اور معاون غفور بلوچ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :