بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 70 پیس فی یونٹ کمی کر دی گئی ۔ نیپرا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 اگست 2017 12:39

بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 70 پیس فی یونٹ کمی کر دی گئی ۔ نیپرا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اگست 2017ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ کمی کی ھگئی ہے ۔

(جاری ہے)

بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ نیپرا حکام نے بتایا کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ البتہ کے الیکٹرک سمیت ماہانہ 3 سو یونٹ استعمال کرنے والے صارفین بجلی کی قیمت میں اس کمی سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :