انجینئرنگ یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا اجلاس (آج)طلب

بدھ 23 اگست 2017 12:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کی مجاز اتھارٹی نے سنڈیکیٹ کا اجلاس (آج ) جمعرات طلب کرلیا۔اجلاس میں مختلف امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دی جائیگی ۔