جامعہ پشاور میں قیام امن کے موضوع پر سمر سکول اختتام پذیر

بدھ 23 اگست 2017 12:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) جامعہ پشاور کے پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انتظام، تنازعات اور قیام امن کے موضوع پر چوتھا عالمی سمر سکول اختتام پذیر ہوگیا، سمر سکو ل کے انعقاد میں بین الاقوامی این جی او نے تعاون کیا، سمر سکول میں فیکلٹی ارکان ، ریسرچ سکالرز اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :