وہاڑی ‘پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ‘ 10مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ اور منشیات برآمد

بدھ 23 اگست 2017 11:40

وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اگست2017ء) وہاڑی شہر کے نواحی علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 10مشکوک افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وہاڑی شہر کے نواحی علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دس مشکوک افراد کو زیر حراست لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔

متعلقہ عنوان :