رکن قومی اسمبلی ناصر بوسال اور ہارون خان کو وزیر اعظم کے معاونین خصوصی مقرر کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 اگست 2017 11:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اگست 2017ء) : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے لیے دو معاونین خصوصی کو مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی ناصر بوسال اور ہاورن خان کو وزیر اعظم کے معاونین خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :