سیہون، مانجھند اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 اگست 2017 11:31

سیہون، مانجھند اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سیہون (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اگست 2017ء): سیہون ، سن اور مانجھند میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔

(جاری ہے)

البتہ ریکٹر اسکیل پر تاحال زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہو سکی۔