آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون، بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 23 اگست 2017 10:33

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون، ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-23اگست2017ء ) : آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے سابق نااہل وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو فون کیا۔آرمی چیف نے کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی گئی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر نے تازہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو فون کر کے انکی بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی ۔آئی ایس پر آر کی مطابق آرمی چیف نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔