محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اورنااہلی پر2میٹرریڈرزمعطل

منگل 22 اگست 2017 23:41

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء)ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو کینٹ ڈویژن ملتان محمد وسیم اختر نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر 2میٹرریڈرز کو معطل کردیاہے ۔

(جاری ہے)

ان میں نواں شہر سب ڈویژن ملتان کے میٹرریڈر محمد ارشاد اور انڈسٹریل اسٹیٹ سب ڈویژن کے میٹرریڈر محمدحفیظ شامل ہیں ۔