لائن مین کے جاں بحق ہونے پرقائم مقام سب ڈویژنل آفیسرمیپکو معطل

منگل 22 اگست 2017 23:41

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے مہلک حادثے میں لائن مین سیکنڈ کے جاں بحق ہونے پر قائمقام سب ڈویژنل آفیسر میپکو شہر سلطان سب ڈویژن محمد لطیف کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

21اگست2017؁ء کو سب ڈویژن کے زیر انتظام علاقہ میں لائن مین سیکنڈ نوید ارشد دوران ڈیوٹی مہلک حادثہ میں جاں بحق ہوا جس پر متعلقہ ایس ڈی او کے خلاف محکمانہ کاروائی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :