ملتان میں موسم ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کابھی امکان ہے ،محکمہ موسمیات

منگل 22 اگست 2017 23:40

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39.1اورکم سے کم 30.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کا تناسب70فیصداورشام 5بجے 47فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر 43منٹ پر طلوع اورشام 6بجکر50منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :