گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں ’’ ای روزگار سنٹر‘‘ کا افتتاح کردیاگیا
منگل 22 اگست 2017 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ 16سالہ تعلیمی تعلیم رکھنے والے امیدوارکو اپنے ڈومی سائل کی بنیاد پر آن لائن اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ اس پروگرام کا مقصد بیروزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کو باعزت روزگار فراہمی کو یقینی بنانا ہے اور ان کی درست سمت میں رہنمائی کیلئے صوبہ کے تمام اضلاع میں 40ای روزگار سنٹر قائم کئے جائیں گے ،وائس چانسلر گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ ڈاکٹر فرحت سلیمی نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ای روزگار جیسی دانشوارانہ تحریک کی بدولت ہر سال 10ہزارملازمتیں پیدا ہونگی اور گھر بیٹھ کرمرد اور خواتین 40ہزار سی80ہزار روپے کما سکیں گی ، اس موقع پر وائس چانسلر جی سی وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ ڈاکٹر فرحت سلیمی اور ڈی جی ای گورننس پی آئی بی ٹی ساجد لطیف نے اپنے اداروں کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے۔مزید قومی خبریں
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.