حج کے نام پر پاکستانی حجاج سے اربوں روپے لوٹ لیے گئے
منگل 22 اگست 2017 23:34
(جاری ہے)
سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے نے ایک سعوری کمپنی سے جگہ کے لیے معاہدہ کیا تھا تاہم اور اس معاہدے میں انہوں نے 13لاکھ سعودی ریال اس کمپنی کو دیئے تھے ۔
کمپنی کو ادا کی گئی رقم کے بعد انہوں نے پاکستان سے کنٹریکٹ ختم کیا اور وہ 13لاکھ سعودی ریال بھی واپس نہیں کیے۔ روف کلاسرا کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ پاکستان جیسے غریب ملک میں یہ لوگ کروڑوں نہیں بلکہ اربوں کی کرپشن کرتے ہیں اگر یہی کرپشن کاپیسا یہ ملک میں لگائیں تو ملک ترقی یافتہ بن سکتا ہے۔ رؤف کلاسرا نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے:مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.