منشیا ت فروشوںکیخلاف پولیس کی کارروائی‘4ملزم گرفتار، مقدمات درج

منگل 22 اگست 2017 23:30

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) منشیا ت فروشوںکیخلاف پولیس کا کریک ڈائون، 1340گرام چرس اور 82لیٹرشراب برآمد‘4ملزمان گرفتار، تفصیل کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوںکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 64/G-Dمیں چھاپہ مار کر نامور منشیا ت فروش محمود حسین سے 1340گرام چرس برآمد کرلی، اسی طرح پولیس نے 86/6-Rمیں غلام مصطفی سی29لیٹرشراب ‘120/9-L میں محمد فاروق سے 18لیٹرشراب اور70/4-Rمیں محمد جاوید سی35لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا،پولیس نے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :