حب میں فیکٹری میں کام کرنے کے دوران مزدور جاں بحق

منگل 22 اگست 2017 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2017ء) بلوچستان کے علاقے حب میں فیکٹری میں کام کرنے کے دوران مزدور جاں بحق ہو گئے اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے ساکران میں ایک مقامی فیکٹری میں کام کے دوران مزدور نذر محمد جاں بحق ہو گئے جو کہ مانسہرہ کے رہائشی ہے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعدورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :