کچلاک ، لڑائی کے دوران فائرنگ کے زد میں آکر 15 سالہ نوجوان جاں بحق

منگل 22 اگست 2017 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2017ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں لڑائی کے دوران فائرنگ کے زد میں آکر 15 سالہ نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق کچلاک کے قریب کلی سملی میں لڑائی کے دوران فائرنگ کے زد میں آکر15 سالہ نوجوان محمد ظریف سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :