وسیم کاکڑ کی اہلیہ قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں

منگل 22 اگست 2017 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2017ء)صوفی محمد صدیق سلیمان خیل، جاوید کاکڑ کی بہو، وسیم کاکڑ کی اہلیہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنمائوں حاجی خان کاکڑ کی صاحبزادی، جمیل گلستان کی بھتیجی سہیل خان کاکڑ، ثمین خان کاکڑ، آصف کاکڑ کی ہمشیرہ قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں انہیں نورک سلیمانخیل کی قبرستان میں سپرد خاک کر دی گئیں فاتحہ خوانی نورک سلیمانخیل اور گلستان کاریز میں جاری ہیں دریں اثناء عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان مابت کاکا نے غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی درجات بلندی کیلئے دعا کی گئی۔