کوئٹہ،لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی 2784 روز بھی جاری

منگل 22 اگست 2017 21:53

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2017ء) لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2784 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں صحبت پور سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر بلند خان بلیدی، نائب صدر لیاقت علی بلوچ نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ ایک قابل اور پڑھے لکھے بلوچ کا مطلب ایک زیادہ پرعزم قوم پرست ہو گا اور اسٹیبلشمنٹ اسی سے خوفزادہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :