بلوچستان میگاکر پشن کیس کی سماعت وکلاء کی ہڑتال کے باعث ملتوی

منگل 22 اگست 2017 21:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2017ء) بلوچستان میگاکر پشن کیس کی سماعت وکلاء کی ہڑتال کے باعث 7ستمبر تک ملتوی،تفصیلات کے مطابق منگل کو احتساب عدالت میں میگا کرپشن کیس کی سماعت میں سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو پیش ہوئے تاہم کیس کی سماعت وکلاء کی ہڑتال کی وجہ سے نہیں ہوسکی جس کے بعد کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :