ساہیوال،بھکاری لڑکے کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں مقتول کی ماں سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج

منگل 22 اگست 2017 19:40

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اگست2017ء) چک 85-6-R میں بھکاری لڑکے کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں اُس کی ماں اور اُسکے 6 ساتھیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا مقتول 15 سالہ بلال کے بھائی یونس نے الزام لگایا ہے کہ اُسکی والدہ کو ملزمان میر وغیرہ نے اغوا کیا ہوا ہے مقتول ملزموں کا تعاقب کرتا تھا وقوعہ کے روز بلال بھیک مانگنے کے لیے نور شاہ سے ساہیوال شہر آیا تھا کہ اُسکی لاش نہر کنارے سے ملی ہے جسے ملزمان نے قتل کردیا ہے پولیس نے مزید حقائق سامنے لانے کے لیے تفتیش شروع کردی ہے ،

متعلقہ عنوان :