ویٹرنری یونیورسٹی لا ہور میں شہید بے نظیر بھٹو ویٹر نری یو نیور سٹی کے نو جوان فکلٹی ممبران کے چوتھے گروپ کی دو ہفتو ں سے جاری ٹریننگ اور ڈاکٹر ویٹر نر ی میڈیسن کے طلبہ کی ایک ماہ سے جاری ٹر یننگ کی ا ختتا می تقر یب

منگل 22 اگست 2017 19:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2017ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزشہید بے نظیر بھٹو ویٹر نری یو نیور سٹی کے نو جوان فکلٹی ممبران کے چو تھے گروپ کی دو ہفتو ں سے جاری ٹر یننگ اور ڈاکٹر ویٹر نر ی میڈیسن کے طلبہ کی ایک ماہ سے جاری ٹر یننگ کی ا ختتا می تقر یب کا انعقادہوا۔جس کی صدارت پرو وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹرنسیم احمدنے کی اور ٹر یننگ کے شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ڈین فکلٹی آف ویٹر نری سا ئنس پرو فیسر ڈاکٹر مسعو د ربا نی اور ٹر یننگ کو آر ڈینیٹرڈاکٹر اعجاز علی چنا اورشہید بے نظیر بھٹو ویٹر نری یو نیور سٹی سکر نڈ سند ھ سے آ ئے فکلٹی ممبران اور طلبہ کے چوتھے گروپ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

(جاری ہے)

اُس مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر نسیم احمد نے کہا کہ شعبہ ویٹر نری کے نو جوا ن فکلٹی ممبران کی پیشہ وارانہ تیکنیکی ، تشخیصی ،تحقیقی اور کلینیکل مہا ر تو ں کو اُ جا گر کر نے کے لیئے ٹر یننگ کا انعقاد انتہا ئی سود مند ہے نیز شر کا کو تاکید کی کہ ملکر بیٹھیں اور شہید بے نظیر بھٹو ویٹر نری یو نیور سٹی سکر نڈ میں کلینیکل سہو لیات کو بڑ ھا نے اور غریب فارمرز کمیو نٹی کو فا ئد پہنچا نے کے لیئے تجا ویز پر مبنی لسٹ مر تب کریں ۔پرو فیسر ڈاکٹر مسود ربا نی نے کہا کہ ویٹر نری پرو فیشنلز کی عملی تر بیت اور معا ونت کیلئے ویٹر نری یو نیور سٹی لا ہور کے دروا زے ہمیشہ کھلے ہیں

متعلقہ عنوان :