پشاور ،سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا کر تین دہشت گردوں کو بم نصب کرتے گرفتار کرلیا

منگل 22 اگست 2017 19:23

پشاور ،سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا کر تین دہشت گردوں ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2017ء) سی ٹی ڈی نے پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گردوں کو بم نصب کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

محکمہ انسداد دہشت گردی نے پچگی روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو بم نصب کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔۔ تنیوں ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے جنہیں مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر متنقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :