مو یشیوں کو حفاظتی ٹیکے لگوا نے سے پہلے کر م کش ا د ویا ت پلائیں، ماہرین لائیو سٹاک

منگل 22 اگست 2017 17:01

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء)ما ہر ین ِلا ئیو سٹا ک اور ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ نے مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت اور کر م کش ا دویا ت کو ضرور ی قرار د یا ہے ،ما ہر ین کے مطا بق حفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا نے سے پہلے کر م کش ا د ویا ت ضرور پلا ئیں، جا نو روں کی ڈیور منگ معیاری اد ویا ت سے لیبا ر ٹری تشخیص کے بعد سا ل میں تین مر تبہ کر وا ئیں، مو یشیوں سے دو ر اور گو شت کی ز یا د ہ پیداوار کے حصو ل کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت ا س شیڈ و ل کے مطابق لگوائیں ،گل گھوٹو کے حفاظتی ٹیکے مئی ،جو ن اور نو مبر، دسمبر میں لگوا ئیں، منہ کھر کے حفاظتی ٹیکے ما ر چ اور ستمبر میں اور بلیک کوا ر ٹر چو ڑ ے ما ر کے ٹیکے ما ر چ ا پر یل ا نتھر یکس ( سٹ ) کے ٹیکے ا گست کے مہینے میں بھیڑ بکر یو ں کا کلو رو نمو نیاسے بچا ئو کیلئے حفاظتی ٹیکے ا کتو بر، نو مبر بھیڑ بکریوں کی چیچک کے حفاظتی ٹیکے ما ہ اپر یل میں لگوا ئیں ۔