سرگودہا پولیس کی منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی ،9 ملزمان گرفتار

منگل 22 اگست 2017 17:01

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) پولیس کی منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے منشیات و ناجائز اسلحہ برآمدکرکی9 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودہاکیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدر ی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے عمران سکنہ وجوکہ سے چرس525گرام، تھانہ پھلروان پولیس نے قیصر سکنہ سالم سے چرس300گرام، غلام عباس سکنہ سالم سے چرس302گرام،طارق سکنہ سالم شراب36بوتل، امیر سکنہ سالم سے پسٹل30بور معہ2گولیاں، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے غلام اصغر سکنہ دھریمہ سے شراب500بوتل، تھانہ کینٹ پولیس نے فہد سکنہ چک نمبر62شمالی شراب10بوتل، تھانہ کوٹ مومن پولیس نے ناصر سکنہ للیانی سے بندوق12بور معہ5کارتوس،تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے ریاض سکنہ فروکہ سے پسٹل30بور معہ3گولیاںبرآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

(جاری ہے)

مزید تفتیش جاری ہے۔ سرگودھا:پولیس کا منشیات فروشوں وناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔تین کلو سے زائد چرس، شراب237بوتل وکلاشنکوف سمیت ناجائز اسلحہ برآمد ۔مزیددرجنوں ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سرگودھا محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پرمنشیات فروشوں وناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئی تھانہ بھیرہ پولیس نے محمد شہباز سکنہ پرانا بھلوال سے چرس800گرام،تھانہ جھاوریاں پولیس نے محمد اکرم سکنہ جھاوریاں سے چرس545گرام، تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے سہیل نواز سکنہ شاہ پور سے چرس325گرام، تھانہ سلانوالی پولیس نے عبدالستار سکنہ چک151شمالی سے چرس250گرام، عبدالعزیز سکنہ منگوال سے چرس400گرام، سلیم اللہ سکنہ سوبھاگہ سے شراب5بوتل،تھانہ صدر بھلوا ل پولیس نے ثمر عباس سکنہ دیووال سے چرس430گرام، اظہر سکنہ 17جنوبی سے شراب50بوتل، سرفراز سکنہ دیووال سے شراب52بوتل،تھانہ شاہ پورسٹی پولیس نے محمد فیاض سکنہ جلپانہ سے چرس320گرام، تھانہ لکسیاں پولیس نے محمد آصف سکنہ بہک لڑکا سے شراب30بوتل،احمد یار سکنہ دودہ سے رائفل444 بور، شوکت سکنہ اسلام آباد سے بندوق12بور، کامران سکنہ اسلام آباد سے بندوق12بور، یوسف سکنہ اسلام آباد سے بندوق12بور،اللہ دتہ سکنہ مٹیلہ سے پستول30 بور،تھانہ کڑانہ پولیس نے اظہر سکنہ چک28جنوبی سے شراب20بوتل، اعجاز سکنہ چک42 جنوبی سے شراب20بوتل،تھانہ کوٹ مومن پولیس نے محمد ارشد سکنہ معظم آباد سے شراب40 بوتل، فاروق سکنہ مٹیلہ سے پستول30 بور،علی رضا سکنہ بچہ کلاں سے پستول30 بور،صفدر سکنہ اوپی سے پستول30 بور،تھانہ صد ر پولیس نے عامر سکنہ چک79شمالی سے شراب 20 بوتل، محمد نادر سکنہ چک95شمالی سے پستول30 بور،تھانہ سٹی پولیس نے غلام اکبر سکنہ بھیرہ سے پستول30 بور،محمد عمران سکنہ 90شمالی سے رائفل444بور،تھانہ ساہیوال پولیس نے عنایت اللہ سکنہ ساہیوال سے رائفل444بور،تھانہ سٹی بھلوال پولیس نے سلیم سکنہ اوپی سے کلاشنکوف، رضوان نواز سکنہ اوپی سے کلاشنکوف، اسلم سکنہ اوپی سے رائفل444بور، محمد حنیف سکنہ سلیمان پورہ سے پستول30بور،بلال احمد سکنہ اوپی سے پستول30بور،تھانہ پھلروان پولیس نے شاہد عمران سکنہ اعجاز کالونی سے پستول 30 بور،تھانہ اربن ایریا پولیس نے رمضان علی سکنہ امین کالونی سے پستول30بور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

گرفتارملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :