امریکہ اور قطر کی مشترکہ فوجی مشقیں ، چھاتہ بردار وں نے حصہ لیا

منگل 22 اگست 2017 15:10

امریکہ اور قطر کی مشترکہ فوجی مشقیں ، چھاتہ بردار وں نے حصہ لیا
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اگست2017ء) امریکہ اور قطر نے مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں جس میں چھاتہ بردار وں نے حصہ لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطری دفتر خارجہ کے مطابق ، امریکہ اور قطر نے دوحہ میں ایک دن کیلیے فوجی مشقیں کیں جس میں چھاتہ بردار وں نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

بیان میں بتایا گیا کہ ان فوجی مشقوں کے بارے میں 3 سال قبل منصوبہ بندی کی گئی تھی جو کہ مشترکہ عسکری تعاون کی ایک کڑی ہے ۔

متعلقہ عنوان :