ادریس عادل کی نئی پنجابی فلم کی شوٹنگ کا آغاز

منگل 22 اگست 2017 15:02

ادریس عادل کی نئی پنجابی فلم کی شوٹنگ کا آغاز
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) ہدایت کار ادریس عادل8ستمبر سے نئی پنجابی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ فلم میں زیادہ تر نئے چہروں کو کاسٹ کیا جائے گا، جبکہ اس سے پہلے ادریس عادل نے اردو فلم چیمپئن مکمل کی ہے جس کی نمائش 3نومبر کو کریں گے۔

متعلقہ عنوان :