سید جمال شاہ نے فلم انڈسٹری کے ہنر مندوں کو اسلام آباد آنے اورمسائل بارے اجلاس کی دعوت

منگل 22 اگست 2017 15:02

سید جمال شاہ نے فلم انڈسٹری کے ہنر مندوں کو اسلام آباد آنے اورمسائل ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل سید جمال شاہ نے فلم انڈسٹری کے ہنر مندوں کو اسلام آباد آنے اور فلم کے مسائل بارے اجلاس کی دعوت دے دی،ڈائریکٹر جنرل نے یہ دعوت لاہور الحمراء میں ایک ملاقات کے دوران دی،فلم کے لوگوں میں ہدایت کار الطاف حسین محمد، طارق رمی، زیڈ اے زلفی، حسن عسکری ،پرویز حیدر، کیمرہ مین عاکف ملک، اور اقبال کشمیری شامل تھے،یہ وفد عیدالالضحی کے بعد اسلام آباد جمال شاہ سے ملاقات کرنے کے لیے جائے گا۔

متعلقہ عنوان :