کویت میں پانچ روزہ عید کی چھٹیوں کا اعلان

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 22 اگست 2017 13:46

کویت میں پانچ روزہ عید کی چھٹیوں کا اعلان
کویت سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اگست 2017ء) کویت نے عید الضحی کی آمد کے موقع پر پانچ روزہ چھٹیوں کا اعلان کیا ہے.کابینہ نے اس سلسلے میں منظوری دے دی ہے جس کے مطابق چھٹیوں کا آغاز جمعرات کو 31 اگست سے ہو گا اور یہ 4 ستمبر تک چلیں گی۔

(جاری ہے)

. 5 ستمبر کودوبارہ سے کام کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا.31 اگست کو عرفات کا دن ہو گا جو مناسک حج میں سب سے اہم مانا جاتا ہے۔جمعے کے روز بھی چھٹی ہو گی کیوںکہ جمعے کے روز کویت میں پہلے ہی عام تعطیل ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :