مختصر فلم ’’کاربن‘‘ ریلیز ہو گئی

منگل 22 اگست 2017 13:59

مختصر فلم ’’کاربن‘‘ ریلیز ہو گئی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) بالی وڈ کی مختصر فلم کاربن ریلیز ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مختصر فلم کاربن سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے،فلم میں اہم کردار جیکی بھاگنانی ،پراچی ڈیسائی اور نواز الدین صدیقی نے نبھایا ہے،فلم میں ماحولیاتی آلودگی کے اہم مسئلے کو اجاگر کیا گیا ہے،فلم 25 منٹ کے دورانیے کی ہے،اس فلم کو دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد سینما گھروں کا رخ کر رہی ہے،امید کی جارہی ہے کہ فلم پر شائقین اچھا ردعمل دیں گے۔

متعلقہ عنوان :