روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی

منگل 22 اگست 2017 13:27

روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2017ء) اداکارہ و ماڈل روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروا دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل روینا خان نے عید الاضحی کے حوالے سے نجی ٹی وی چینلز کے ریکارڈ کیے جانے والے شوز میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور اب تک وہ چار نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی ریکارڈنگ میں حصہ لے چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :