پشاوریونیورسٹی ‘سپورٹس ٹرائلز پرسوں ہوںگے

منگل 22 اگست 2017 12:05

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء)پشاور یونیورسٹی ڈائریکٹریٹ کے زیراہتمام ایف اے‘ ایف ایس سی کے داخلوں میں سپورٹس کیلئے مختص نشستوں پر امیدواروں کے سپورٹس ٹرائلز پرسوں جمعرات کو جناح کالج میں ہوںگے ،ڈائریکٹر سپورٹس نے تمام متعلقہ امیدواروں کووقت کی پابندی کی تلقین کی ہے۔