زرعی یونیورسٹی نے پیڈ بیس سکالر شپ کا اعلان کردیا

منگل 22 اگست 2017 12:05

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء)زرعی یونیورسٹی نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے پیڈ بیس سکالر شپ کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر فنانشل ایڈپروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کے اعلامیہ کے مطابق مالی امداد کے وہ مستحق طلباء 30 ستمبر تک درخواست دے سکتے ہیں‘ جنہوں نے 25اگست تک یونیورسٹی میں داخلہ لیاہوا۔