اسٹیج اداکارہ کشش چوہدری کی گاڑی سے بچہ زخمی،

مشتعل افراد نے پٹائی کردی

منگل 22 اگست 2017 11:49

اسٹیج اداکارہ کشش چوہدری کی گاڑی سے بچہ زخمی،
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اگست2017ء) اسٹیج اداکارہ کی گاڑی سے بچہ زخمی ہونے پر گجرات میں مشتعل افراد نے کشش چوہدری اور اہلخانہ کی پٹائی لگا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شادیوال میں کشش چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے بچہ معمولی زخمی ہوا تو لوگ مشتعل ہو گئے۔ لوگوں نے اداکارہ اور اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔واقعہ کے بعد کشش چوہدری کی درخواست پر تھانہ کنجاہ میں مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :