عالمی سنوکر چیمپئن شپ 4 ستمبر سے شروع ہوگی

منگل 22 اگست 2017 11:26

عالمی سنوکر چیمپئن شپ 4 ستمبر سے شروع ہوگی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) سنگسم سکس ریڈ عالمی سنوکر چیمپئن شپ 4 ستمبر سے تھائی لینڈ میںشروع ہوگی، جس میں پاکستان کے محمد ساجد شرکت کیلئی3 ستمبر کو تھائی لینڈ کیلئے روانہ ہونگے۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 8 ستمبر اور فائنل 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ چیمپئن شپ میں مختلف ممالک کے 32 کھلاڑی کو آٹھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :