ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکہ ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 اگست 2017 10:55

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکہ ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اگست 2017ء) : ڈیرہ مراد جمالی کے علاقہ فلیجی میں دھماکہ ہوا۔  پولیس کے مطابق دھماکہ بارودی سرنگ کا ہوا ۔ جس کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :