وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات ، مسلح افواج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

منگل 22 اگست 2017 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے منگل کو یہاں وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مسلح افواج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :