وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج لاہورمیں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریںگے

منگل 22 اگست 2017 00:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2017ء) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج لاہورمیں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریںگے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج لاہورکادورہ کریں گے ،وزیراعظم رائیونڈمیں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے ،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سیاسی صورتحال پرسابق وزیراعظم کواعتمادمیں لیں گی۔

متعلقہ عنوان :