دنیا کی دوبڑی ایٹمی طاقتوں میں ہونے والی انوکھی لڑائی، جو میزائیلوں ، بموں یا گولیوں سے نہیں بلکہ پتھروں سے لڑی گئی
امین اکبر پیر 21 اگست 2017 23:46
پچھلے ہفتے بھارت اور چینی کے سرحدی محافظوں کے درمیان ہونے والی انوکھی لڑائی کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ اس سے پہلے ایک بھارتی جنرل نے دعویٰ کیا تھا کہ چینی فوج نے دو بار سرحد عبور کرنے کی کوشش کی لیکن بھارتی فوج نے انہیں روک دیا۔
(جاری ہے)
جنرل نے مزید کہا تھاکہ چینی سرحدی محافظوں نے بھارتی سرحدی محافظوں پر پتھروں سے حملہ کیا تھا لیکن صورتحال جلد ہی قابو میں آگئی۔
اسی لڑائی کی ویڈیو اب سامنے آگئی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ 15 اگست کو ہونے والی لڑائی میں چینی اور بھارتی فوجی جھیل پانگونگ کے کنارے ایک دوسرے پر پتھر اٹھا اٹھا کر مار رہے ہیں۔ایسا صرف چینی فوج نے نہیں کیا تھا بلکہ بھارتی اور چینی فوجی دونوں ہی ایک دوسرے پر پتھراؤ کر رہے تھے۔
اس واقعے کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.