جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی جنر ل کونسل کا تربیتی اجلاس

پیر 21 اگست 2017 23:53

سکھر۔ 21اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2017ء) جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی جنر ل کونسل کا ایک تربیتی اجلاس روہڑی میں منعقد ہوا، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس سے امیر جی یو آئی صوبہ بلوچستان شیخ الحدیث مولانا فیض محمد ، مرکزی نائب امیر مخدوم العلماء نقیب جمعیت مولانا سائیں عبدالقیوم ھالیجوی سمیت دیگر نے خطاب کیا، اس موقع پرمرکزی میڈیا سیل کے ممبر آغا سید محمد ایوب شاہ اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی

متعلقہ عنوان :