وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سینٹ میں آمد ، چیئرمین سمیت تمام اراکین نے ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا
ایوان کی جانب سے جب بھی بلاوا آیا میں حاضر ہوں ، شاہد خاقان عباسی ایوان کے مسائل بھی حل طلب ہیں ،ان کومکمل کرنے کیلئے اقدامات کریں گے، وزیراعظم کا سینٹ میں پہلا خطاب ایوان کی جانب سے خوش آمدیدکہتاہوں اورحکومت کے تعاون سے جمہوری عمل اورپارلیمان کومستحکم بنائیں گے اوراس بات کویقینی بنائیں گے کہ پارلیمانی اورایگزیکٹوکے درمیان اختیارات کوتقسیم کومکمل طورپرعملی جامہ پہنائیں گے، چیئرمین سینٹ
پیر 21 اگست 2017 23:50
(جاری ہے)
اس موقع پرچیئرمین سینٹ نے کہاکہ ایوان کی جانب سے خوش آمدیدکہتاہوں اورحکومت کے تعاون سے جمہوری عمل اورپارلیمان کومستحکم بنائیں گے اوراس بات کویقینی بنائیں گے کہ پارلیمانی اورایگزیکٹوکے درمیان اختیارات کوتقسیم کومکمل طورپرعملی جامہ پہنائیں گے ۔
انہوںنے کہاکہ آپ کی توجہ رول 61کی طرف دلاؤں گا،جس میں وزیراعظم جب بھی ہاؤس سیشن جاری ہوایک دفعہ ایوان میں تشریف لائیں ۔انہوںنے کہاکہ ریکوڈک کے معاملے پرتحریک التواء کل کیلئے رکھاگیاہے ۔جس میں آپ نے ان کیمرہ بریفنگ دینے کی بات کی تھی اوراس بارے میں آپ جب بھی بات کرناچاہیں گے توہم اسی دن کیلئے ایجنڈامیں شامل کردیں گے ۔اس موقع پراپوزیشن لیڈراعتزازاحسن نے کہاکہ وزیراعظم نے ایوان بالامیں شرکت کرکے روایت شکن ثابت ہوئے ہیں ،وزیراعظم کامنفردمقام ہے ہم وزیراعظم کوکھلے دل کے ساتھ مبارکبادپیش کرتے ہیں اورامیدکرتاہوں کہ وہ آئندہ بھی ایوان بالاکواہمیت دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.